لبنان میں کچھوؤں کے تحفظ کے لیے کام کرنے والی مونا خلیل اسرائیلی حملے کے بعد انتقال کر گئیں
لبنان کی معروف ماہرِ بحری ماحولیات مونا خلیل انتقال کر گئیں۔ الجزیرہ کے مطابق، وہ گزشتہ ہفتے جنوبی لبنان میں صور کے قریب اپنے گھر پر اسرائیلی حملے میں شدید زخمی ہوئی تھیں۔ 77 سالہ مونا خلیل جمعہ کے روز زخموں کی تاب نہ…