رات میں ڈرائیونگ کے دوران نظر بہتر بنانے والی تجرباتی آئی ڈراپس کے حوصلہ افزا نتائج
رات کے وقت گاڑی چلاتے ہوئے سامنے سے آنے والی ہیڈ لائٹس کی چکاچوند، روشنی کے گرد حلقے اور دھندلا پن محسوس کرنے والے افراد کے لیے تیار کی گئی تجرباتی آئی ڈراپس نے آخری مرحلے کے کلینیکل ٹرائلز میں حوصلہ افزا نتائج دکھائے…