براہ راست مواد پر جائیں
🏷️ موضوع / ہیش ٹیگ

#Tashkenturdu

695 متعلقہ خبریں
ازبکستان اور پاکستان تاریخی اقتصادی تعلقات میں جڑے اہم شراکت دار ہیں: ازبک سفیر علی شیر
ازبکستان

ازبکستان اور پاکستان تاریخی اقتصادی تعلقات میں جڑے اہم شراکت دار ہیں: ازبک سفیر علی شیر

اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر) پاکستان میں ازبکستان کے سفیر، علی شیر تختئیوف نے کہا ہے کہ ازبکستان اور پاکستان دو اہم تزویراتی شراکت دار ہیں جو صدیوں پر محیط تاریخی، ثقافتی اور اقتصادی تعلقات میں بندھے ہوئے ہیں۔ تاہم ہمارے…

فروری 8, 2025 · 0 تبصرے
چیمپئنز ٹرافی 2025: سکیورٹی کے لیے فوج اور رینجرز کی تعیناتی کا فیصلہ
کھیل

چیمپئنز ٹرافی 2025: سکیورٹی کے لیے فوج اور رینجرز کی تعیناتی کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے دوران فول پروف سکیورٹی یقینی بنانے کے لیے پاک فوج اور رینجرز کی تعیناتی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، حکومت کی جانب سے چیمپئنز ٹرافی کے لیے سکیورٹی انتظامات کو حتم�…

فروری 8, 2025 · 0 تبصرے
بھارتی بزنس مین گوتم اڈانی نے بیٹے کی شادی پر 10 ہزار کروڑ روپے فلاحی کاموں کے لیے عطیہ کر دیے
بھارت

بھارتی بزنس مین گوتم اڈانی نے بیٹے کی شادی پر 10 ہزار کروڑ روپے فلاحی کاموں کے لیے عطیہ کر دیے

بھارت کے معروف صنعتکار اور اڈانی گروپ کے چیئرمین گوتم اڈانی نے اپنے بیٹے کی شادی کے موقع پر ایک غیر معمولی قدم اٹھاتے ہوئے 10 ہزار کروڑ بھارتی روپے فلاحی سرگرمیوں کے لیے وقف کر دیے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، گوتم اڈانی کے…

فروری 8, 2025 · 0 تبصرے
پاکستانی سفارتخانہ تاشقند میں یوم کشمیر کی تقریب
ازبکستان

پاکستانی سفارتخانہ تاشقند میں یوم کشمیر کی تقریب

6 فروری کو ازبکستان میں پاکستانی سفارتخانے نے کشمیر کے ساتھ یکجہتی کے دن کی مناسبت سے ایک تقریب کا انعقاد کیا۔ تقریب میں ازبکستان میں پاکستان کے سفیر احمد فاروق، کونسلر ثاقب علی ، سفارتی مشن کے دیگر افراد اور پاکستان�…

فروری 8, 2025 · 0 تبصرے
بھارت کے دفاعی بجٹ میں اضافہ، ہتھیاروں سے زیادہ تنخواہوں پر خرچ
بھارت

بھارت کے دفاعی بجٹ میں اضافہ، ہتھیاروں سے زیادہ تنخواہوں پر خرچ

بھارت نے مالی سال 2025-26 کے بجٹ میں دفاعی اخراجات کے لیے 6.81 ٹریلین روپے مختص کرنے کی تجویز دی ہے جو پچھلے سال کے مقابلے میں 9.5 فیصد زیادہ ہے۔ لیکن یہ اضافہ زیادہ تر فوجی اہلکاروں کی تنخواہوں اور پنشن پر خرچ ہوگا…

فروری 4, 2025 · 0 تبصرے
کیا چین-امریکہ تجارتی جنگ میں مزید شدت آئے گی؟
امریکہ

کیا چین-امریکہ تجارتی جنگ میں مزید شدت آئے گی؟

چین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے چینی مصنوعات پر لگائے گئے جامع محصولات کا جواب دیتے ہوئے امریکی درآمدات پر مخصوص محصولات عائد کر دیے، ساتھ ہی گوگل کے خلاف اینٹی ٹرسٹ تحقیقات اور دیگر تجارتی اقدامات کا بھی اعلان…

فروری 4, 2025 · 0 تبصرے
اسرائیل میں تھائی شہری کیوں آباد ہیں؟
دنیا

اسرائیل میں تھائی شہری کیوں آباد ہیں؟

ان دنوں اسرائیل میں کام کرنے والے تھائی باشندے اپنی رہائی اور یرغمال بنائے جانے کی وجہ سے خبروں میں ہیں۔ غزہ میں جاری جنگ بندی کے معاہدے کے تحت 30 جنوری 2025 کو خان یونس میں حماس کی جانب سے اسرائیلی یرغمالیوں اور…

جنوری 31, 2025 · 0 تبصرے
افغان ویمن کرکٹ ٹیم کی تین سال بعد واپسی
کھیل

افغان ویمن کرکٹ ٹیم کی تین سال بعد واپسی

بینفشہ ہاشمی کا تعلق افغان کرکٹ ٹیم کے ساتھ ہے۔ انہوں نے افغان خواتین کرکٹ ٹیم کی جرسی کے لیے نیا لوگو ڈیزائن کیا ہے جہاں آسٹریلیاء اور افغانستان کے قومی پھولوں کی نمائندگی کی گئی ہے۔ جرسی پر اسی لوگو ڈایزائن کے ساتھ…

جنوری 31, 2025 · 0 تبصرے
ناروے نے افغان سفارت خانہ موجودہ حکومت کے حوالے کردیا
ایشیا

ناروے نے افغان سفارت خانہ موجودہ حکومت کے حوالے کردیا

ناروے میں افغانستان کے سفارت خانے کی بندش کے بعدمیزبان ملک نے سفارت خانے کی عمارت کی دیکھ بھال موجودہ افغان حکومت کی منظور کردہ شخصیت کے حوالے کر دی ہے۔ ناروے نے گزشتہ سال ستمبر میں طالبان کی درخواست پر افغانستان کا…

جنوری 30, 2025 · 0 تبصرے
ٹک ٹاک کے امریکی آپریشنز خریدنے کے لیے 20 ارب ڈالرز کی پیشکش
امریکہ

ٹک ٹاک کے امریکی آپریشنز خریدنے کے لیے 20 ارب ڈالرز کی پیشکش

یوٹیوب پر سب سے زیادہ سبسکرائبرز رکھنے والے معروف کنٹینٹ کریئیٹر مسٹر بیسٹ سمیت امریکی سرمایہ کاروں کے ایک گروپ نے ٹک ٹاک کے امریکی آپریشنز خریدنے کے لیے 20 ارب ڈالرز سے زائد کی پیشکش کی ہے۔ یہ پیشکش امریکی سرمایہ کار…

جنوری 30, 2025 · 0 تبصرے
پاکستان فلسطین کے دو ریاستی حل کی حمایت کرتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان

پاکستان فلسطین کے دو ریاستی حل کی حمایت کرتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے کہا ہے کہ پاکستان فلسطینیوں کو غزہ سے نکالنے کے مجوزہ امریکی منصوبے کی مخالفت کرتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ فلسطینیوں کی سرزمین فلسطینیوں کے لیے ہے اور پاکستان فلسطین کے 2 ریاستی حل ک�…

جنوری 30, 2025 · 0 تبصرے
واشنگٹن کے قریب ہوائی جہاز اور ہیلی کاپٹر کا تصادم
امریکہ

واشنگٹن کے قریب ہوائی جہاز اور ہیلی کاپٹر کا تصادم

رونالڈ ریگن نیشنل ایئرپورٹ کے قریب بدھ کے روز ایک المناک حادثہ پیش آیا جب 60 مسافروں اور عملے کے چار افراد کو لے جانے والا ایک جیٹ طیارہ لینڈنگ کے دوران ایک فوجی ہیلی کاپٹر سے ٹکرا گیا۔ اس تصادم کے نتیجے میں قریب�…

جنوری 30, 2025 · 0 تبصرے