چاند سے طلوع آفتاب کا نظارہ، حیرت انگیز تصویر سامنے آئی
امریکہ کی پرائیویٹ کمپنی فائر فلائی ایئرواسپیس کا "بلیو گھوسٹ لینڈر" 2 مارچ کو چاند کی سطح پر پہنچا تھا، اور اس نے چاند پر طلوع ہوتے سورج کی ایک حیرت انگیز تصویر بھیجی ہے۔ فائر فلائی نے یہ تصویر سوشل میڈیا سائٹ 'ایکس'…