پاکستانی ہائی کمشنر فیصل رسول لودھی کی مالدیپ کے صدر کو اسناد سفارت پیش کرنے کی تقریب
جمہوریہ مالدیپ میں تعینات پاکستان کے ہائی کمشنر وائس ایڈمرل (ر) فیصل رسول لودھی نے مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیز کو اپنی اسناد سفارت پیش کیں تقریب میں مالدیپ کی نیشنل ڈیفنس فورس کے ڈرم اور ٹرمپیٹ بینڈ نے بھی شرکت کی۔ اس…