آذربائیجان کے عظیم رہنما حیدر علیوف کی 21ویں برسی، جدید ریاست کے معمار کو خراج عقیدت
ہر سال 12 دسمبر کو آذربائیجان کے عوام اپنے عظیم قومی رہنما حیدر علیوف کی برسی مناتے ہیں۔ آج ان کے انتقال کو 21 سال مکمل ہو چکے ہیں۔ حیدر علیوف وہ عظیم شخصیت تھے، جنہوں نے جدید اور آزاد آذربائیجان ریاست کی بنیاد رکھی۔ وہ…