محبوبہ کو متاثر کرنے کی قیمت: ازبکستان میں نوجوان شیر کا شکار بن گیا
ازبکستان کے شہر پرقند کے ایک نجی چڑیا گھر میں محبوبہ کو متاثر کرنے کے لیے پنجرے میں جانے والا 44 سالہ ایف اریسکولوف شیروں کی خوراک بن گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق، رات کی ڈیوٹی پر موجود مذکورہ شخص ویڈیو بنانے کی غرض سے…