’سر، یہاں بیڑی تو ملے گی‘، جیل میں سگریٹ نہ ملنے پر بالی ووڈ اداکار سنجے دت نے کیا کہا؟
بالی ووڈ اداکار سنجے دت نے اپنی جیل کی زندگی کے تجربات کو یاد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشکل حالات کے باوجود انھوں نے خود کو ٹوٹنے نہیں دیا اور جب ایک پولیس اہلکار نے انھیں بتایا کہ جیل میں سگریٹ نہیں ملے گا تو انھوں نے جواب…