کوئٹہ میں بلوچستان کی پہلی ماس ٹرانزٹ ٹرین سروس کا آغاز
کوئٹہ میں شہریوں کے لیے کم لاگت سفری سہولت کا نیا منصوبہ شروع ہوگیا، جہاں سریاب سے کچلاک تک ’جناح پیپلز ٹرین‘ سروس کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا ہے۔ سروس کا افتتاح وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور وفاقی وزیر ریلوے…