ٹرمپ انتظامیہ نے مائیکروسافٹ سمیت آٹھ بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں کے گرین کارڈ سے متعلق درخواستوں پر کارروائی روک دی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے مائیکروسافٹ، ایڈوب اور چھ دیگر بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں کی ملازمت کی بنیاد پر گرین کارڈ حاصل کرنے کے عمل سے متعلق درخواستوں پر کارروائی معطل کر دی ہے۔ حکومت نے ہارورڈ، ییل اور اسٹینفرڈ…