اہلیان غزہ کی واپسی،"سفر طویل تھا لیکن ہم لوٹ آئے"۔
غزہ پٹی کے شمالی حصے میں ہزاروں فلسطینی جنگ بندی کے تحت پہلی بار واپس لوٹ رہے ہیں۔ یہ وہ علاقہ تھا جو اسرائیل اور حماس کی 15 ماہ طویل جنگ میں سب سے زیادہ تباہ ہوا ۔ اس علاقے کو جنگ کے ابتدائی دنوں سے بند کر دیا گیا تھا۔…