براہ راست مواد پر جائیں
🏷️ موضوع / ہیش ٹیگ

#Tashkenturdu

695 متعلقہ خبریں
97 ویں آسکرز ایوارڈز کے لیے نامزدگیوں کا مکمل اعلان
شوبز

97 ویں آسکرز ایوارڈز کے لیے نامزدگیوں کا مکمل اعلان

فلمی دنیا کے سب سے معتبر اور بڑے ایوارڈز، آسکرز، کی 97 ویں تقریب کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔ اس سال مختلف کیٹیگریز میں کئی شاندار فلمیں، اداکار اور اداکارائیں شامل ہیں، جنہوں نے اپنی شاندار کارکردگی سے سب کے…

جنوری 25, 2025
ماؤنٹ ایورسٹ سے بلند چوٹیوں کی موجودگی کا انکشاف
دلچسپ و عجیب

ماؤنٹ ایورسٹ سے بلند چوٹیوں کی موجودگی کا انکشاف

زمین کی سطح کے نیچے ایسی چوٹیاں دریافت ہوئی ہیں جو ماؤنٹ ایورسٹ سے 100 گنا زیادہ لمبی ہیں۔جرنل "نیچر" میں شائع تحقیق کے مطابق یہ چوٹیاں افریقا اور بحر الکاہل کی سرحد کے نیچے واقع ہیں۔ ان کی لمبائی تقریباً 1000 کلومیٹر…

جنوری 25, 2025
برطانیہ میں طوفان ایووین نے تباہی مچا دی، لاکھوں افراد بجلی سے محروم
امریکہ

برطانیہ میں طوفان ایووین نے تباہی مچا دی، لاکھوں افراد بجلی سے محروم

برطانیہ اور آئرلینڈ کے مختلف علاقوں میں طوفان ایووین نے شدید تباہی مچادی ہے جس سے نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق، شمالی بحر اوقیانوس میں موجود یہ شدید طوفان 160 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے…

جنوری 25, 2025
ازبکستان میں ٹریفک قوانین خلاف ورزی پر بڑی سزا دینے کا فیصلہ
ازبکستان

ازبکستان میں ٹریفک قوانین خلاف ورزی پر بڑی سزا دینے کا فیصلہ

سینیٹ کے منظور کردہ قانون کے تحت ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانے کے ساتھ پوائنٹس کا نظام متعارف کرایا گیا ہے۔ قانون کے مطابق پوائنٹس کی مقررہ حد سے تجاوز کرنے پر ڈرائیورز کے لائسنس چھ ماہ سے تین سال تک معطل کیے جا…

جنوری 25, 2025
مکیش امبانی نے دنیا کا سب سے بڑا ڈیٹا سنٹر بنانے کا منصوبہ پیش کر دیا
بھارت

مکیش امبانی نے دنیا کا سب سے بڑا ڈیٹا سنٹر بنانے کا منصوبہ پیش کر دیا

ایشیا کے امیر ترین شخص مکیش امبانی نے دنیا کے سب سے بڑے ڈیٹا سینٹر کی تعمیر کا منصوبہ پیش کیا ہے، جو بھارت میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) کو فروغ دینے کی کوششوں کا اہم حصہ ہوگا۔بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق مکیش امبانی کی کمپن�…

جنوری 25, 2025
ڈنمارک میں قرآن پاک کی بےحرمتی پر پہلا مقدمہ درج
دنیا

ڈنمارک میں قرآن پاک کی بےحرمتی پر پہلا مقدمہ درج

غیر ملکی میڈیا کے مطابق، ڈنمارک میں حال ہی میں قرآن پاک کی بے حرمتی کو غیر قانونی قرار دینے کے نئے قانون کے تحت دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ یہ قانون 7 دسمبر 2023 کو منظور کیا گیا تھا اور چند روز بعد نافذ…

جنوری 25, 2025
امریکی اسلحے کی برآمدات تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
امریکہ

امریکی اسلحے کی برآمدات تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق، مالی سال 2024 میں امریکا نے 318.7 ارب ڈالر مالیت کا اسلحہ برآمد کیا، جو پچھلے مالی سال کے مقابلے میں 29 فیصد زیادہ ہے۔ یہ اضافہ امریکی دفاعی صنعت کے لیے تاریخی سنگ میل ثابت ہوا ہے۔…

جنوری 25, 2025
طالبان سپریم لیڈر کی گرفتاری کیلئے درخواست دائر
مشرق وسطی

طالبان سپریم لیڈر کی گرفتاری کیلئے درخواست دائر

بین الاقوامی فوجداری عدالت کے چیف پراسیکیوٹر کریم خان نےافغان طالبان کے سپریم کمانڈر ملا ہبت اللہ اخونذادہ اور چیف جسٹس عبدالحکیم حقانی کے خلاف وارنٹ گرفتاری کی درخواست دائر کردی۔ یہ درخواست انسانی بنیادوں پر خواتین کے…

جنوری 24, 2025
ڈیجیٹل پاکستان‘‘ کے اہداف کے لیے خلائی ٹیکنالوجی قومی حکمت عملی کا اہم ستون ہے، احسن اقبال
پاکستان

ڈیجیٹل پاکستان‘‘ کے اہداف کے لیے خلائی ٹیکنالوجی قومی حکمت عملی کا اہم ستون ہے، احسن اقبال

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات، احسن اقبال نے قومی خلائی سمپوزیم 2025 سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی ترقی میں خلائی تحقیق اور ٹیکنالوجی کلیدی کردار ادا کریں گے۔ انہوں نے اعلان کیا کہ حکومت ’’ڈیجیٹل…

جنوری 24, 2025
پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان آٹھواں مشترکہ کمیشن اجلاس منعقد
پاکستان

پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان آٹھواں مشترکہ کمیشن اجلاس منعقد

پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان آٹھواں مشترکہ کمیشن اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت پاکستان کی جانب سے وزیر دفاع خواجہ آصف جبکہ آذربائیجان کی طرف سے وزیر برائے دفاعی صنعت وگار مصطفیٰ یائو نے کی۔ ترجمان…

جنوری 24, 2025
انڈونیشیا میں نیدرلینڈ سے واپس لائے گئے آثار قدیمہ کی نمائش
دنیا

انڈونیشیا میں نیدرلینڈ سے واپس لائے گئے آثار قدیمہ کی نمائش

صدیوں پرانے بدھ مت کے مجسمے ، پتھر اور قیمتی زیورات کی انڈونیشیاء کے قومی عجائب گھر میں نمائش جاری ہے۔ یہ نوادرات نیدرلینڈ نے انڈونیشیا کو سال 2023 میں ایک معاہدے کے ذریعے واپس کیے تھے۔ ان اشیاء کی کل تعداد 800 سے زائد…

جنوری 24, 2025
ازبکستان اور روس کے درمیان دفاعی معاہدہ
ازبکستان

ازبکستان اور روس کے درمیان دفاعی معاہدہ

ازبکستان اور روس نے دفاعی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے لیے پانچ سالہ عسکری شراکت داری کا معاہدہ کیا ہے۔ دونوں ممالک کی وزارت دفاع نے 2025 کے لیے تعاون کا منصوبہ اور 2026 سے 2030 تک کے لیے عسکری شعبے میں اسٹریٹجک شراکت…

جنوری 24, 2025