ازبکستان اور انڈونیشیا کے درمیان ثقافتی شعبے میں تعاون مضبوط کرنے کا عزم
وزیر خارجہ، بختیار سیدوف نے انڈونیشیا کے وزیر ثقافت ،فادلی زون سے ملاقات کی۔ملاقات میں دونوں فریقین نے مذہبی، ثقافتی اور تاریخی اقدار پر مبنی دوستانہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کی اہمیت پر زور دیا۔وزیر خارجہ، سیدوف…