روزمرہ خوراک میں چھپی ٹرانس فیٹس ہماری صحت کے لیے کتنا بڑا خطرہ ہیں؟
اگر ’’مزیدار‘‘ہونے کا کوئی عالمی مقابلہ ہو تو شاید سموسے، پف، بسکٹ اور چپس ٹرافی لے جائیں۔ لیکن اگر ’’خاموش قاتل‘‘ کا مقابلہ ہو، تو ان میں چھپی ٹرانس فیٹی ایسڈز (TFAs) بھی کسی سے پیچھے نہیں رہیں گی۔ مگر ہم پاکستانی ہیں…