کابل میں پاکستان، چین اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کا سہ فریقی اجلاس
پاکستان، چین اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کا چھٹا سہ فریقی اجلاس کابل میں منعقد ہوا جس میں تینوں ممالک کے درمیان سیاسی، سیکورٹی، اقتصادی اور ٹرانزٹ تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر زور دیا گیا۔ افغانستان کے قائم مقام وزیرِ…