افغان وزیر خارجہ کی روسی ہم منصب سے ملاقات، افغانستان میں امن و استحکام کی صورتحال پر تبادلہ خیال
ماسکو میں ہونے والے 'ماسکو فارمیٹ' اجلاس کے موقع پر افغان وزیر خارجہ نے روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف سے ملاقات کی، جس میں دونوں رہنماؤں نے افغانستان میں امن و استحکام کی ضرورت پر زور دیا۔ سرگئی لاوروف نے افغانستان کے…