براہ راست مواد پر جائیں
🏷️ موضوع / ہیش ٹیگ

#افغانستان

168 متعلقہ خبریں
پاکستانی فوج نے افغانستان میں کوئی کارروائی نہیں کی، ہم شہریوں کو نشانہ نہیں بناتے: ترجمان پاکستانی فوج
پاکستان

پاکستانی فوج نے افغانستان میں کوئی کارروائی نہیں کی، ہم شہریوں کو نشانہ نہیں بناتے: ترجمان پاکستانی فوج

پاکستانی فوج کےڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ گزشتہ شب پاکستان نے افغانستان میں کوئی کارروائی نہیں کی، اور اگر کبھی کارروائی کی گئی تو اس کا باضابطہ اعلان کرکے کیا جاتا ہے۔ ترجمان پاک فوج…

نومبر 26, 2025
افغانستان کے وزیرِ صنعت و تجارت کی بھارت روانہ,  دو طرفہ تجارت کے فروغ پر اہم مذاکرات متوقع
ایشیا

افغانستان کے وزیرِ صنعت و تجارت کی بھارت روانہ, دو طرفہ تجارت کے فروغ پر اہم مذاکرات متوقع

افغانستان کی وزارتِ صنعت و تجارت نے اعلان کیا ہے کہ وزیر صنعت نورالدین عزیزی سرکاری دعوت پر ایک اعلیٰ سطح سرکاری وفد کے ہمراہ نئی دہلی روانہ ہوگئے ہیں۔ وزارت کے مطابق اس دورے کا مقصد چابہار بندرگاہ کی صلاحیتوں کو فعال…

نومبر 19, 2025 · 4 تبصرے
افغانستان اور ازبکستان کے درمیان فضائی راستے سے تجارت کا معاہدہ طے پا گیا
ازبکستان

افغانستان اور ازبکستان کے درمیان فضائی راستے سے تجارت کا معاہدہ طے پا گیا

پاکستان کے ساتھ کشیدگی اور سرحدی راستوں کی بندش کے بعد افغان عبوری حکومت نے ازبکستان کے ساتھ ایک نیا تجارتی راستہ کھولنے کی کوشش تیز کر دی ہے۔ افغان حکام کے مطابق ازبکستان کے ساتھ افغان زرعی مصنوعات کی فضائی برآمدات کے…

نومبر 14, 2025 · 1 تبصرے
پاکستان اور افغانستان کے درمیان تجارت کی بندش سے کس کو زیادہ نقصان ہوگا؟
پاکستان

پاکستان اور افغانستان کے درمیان تجارت کی بندش سے کس کو زیادہ نقصان ہوگا؟

افغانستان کے نائب وزیر اعظم برائے اقتصادی امور ملا عبدالغنی برادر نے گزشتہ روز پریس کانفرنس کرتے ہوئے افغان تاجروں کو پاکستان کے بالمقابل متبادل تجارتی راستے اختیار کرنے اور معاہدے معطل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ ان کا بیان…

نومبر 13, 2025 · 3 تبصرے
افغان حکومت کا تاجروں سے پاکستان کے بجائے متبادل تجارتی راستوں کے استعمال کا مطالبہ
پاکستان

افغان حکومت کا تاجروں سے پاکستان کے بجائے متبادل تجارتی راستوں کے استعمال کا مطالبہ

طلوع نیوز کے مطابق اسلامی امارت افغانستان کے نائب وزیراعظم برائے اقتصادی امور، ملا عبدالغنی برادر نے صنعت کاروں اور تاجروں سے اپیل کی ہے کہ وہ تجارت کے لیے پاکستان پر انحصار ختم کریں اور متبادل تجارتی راستے اختیار کریں۔…

نومبر 12, 2025 · 3 تبصرے
پاکستانی وفد کے غیر زمہ دارانہ رویے کی وجہ سے استنبول مذاکرات ناکام ہوئے: ترجمان افغان حکومت
ایشیا

پاکستانی وفد کے غیر زمہ دارانہ رویے کی وجہ سے استنبول مذاکرات ناکام ہوئے: ترجمان افغان حکومت

افغان حکومت نے استنبول مذاکرات کی ناکامی کا الزام پاکستان پر عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات کے دوران پاکستانی وفد نے غیر زمہ دارانہ رویہ اپنایا۔ افغان حکومت کے مرکزی ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کی جاری کردہ بیان میں کہا…

نومبر 8, 2025 · 4 تبصرے
"ہمارا مقصد نفرتوں کا خاتمہ ہے" ، طورخم سرحد پر افغان مہاجرین کی خدمت میں مصروف پاکستانی
پاکستان

"ہمارا مقصد نفرتوں کا خاتمہ ہے" ، طورخم سرحد پر افغان مہاجرین کی خدمت میں مصروف پاکستانی

9 اکتوبر کو اسلام آباد اور کابل کے درمیان سخت سرحدی جھڑپوں کے بعد پاکستان میں افغان مہاجرین کی ملک بدری کا عمل اپنی تاریخ کے تیز ترین مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔ 2023 کے اواخر میں شروع ہونے والے تارکینِ وطن کو ملک بدر…

نومبر 7, 2025 · 3 تبصرے
افغانستان میں 6.4 شدت کا زلزلہ، 20 افراد جاں بحق
ایشیا

افغانستان میں 6.4 شدت کا زلزلہ، 20 افراد جاں بحق

افغانستان کے شمالی شہر مزار شریف کے قریب پیر کی صبح 6.3 شدت کا زلزلہ آیا، جس کے نتیجے میں کم از کم 20 افراد جاں بحق اور 300 سے زائد زخمی ہو گئے، جبکہ شہر کی تاریخی نیلی مسجد کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ حکام کے مطابق ہلاکتوں…

نومبر 3, 2025 · 2 تبصرے
ازبک و افغان وزرائے خارجہ کا ٹیلیفونک  رابطہ، باہمی تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق
ازبکستان

ازبک و افغان وزرائے خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، باہمی تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق

ازبکستان اور افغانستان نے خطے میں امن، استحکام اور باہمی تعاون کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ کے درمیان ہونے والی ٹیلیفونک گفتگو میں دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی تبادلۂ…

نومبر 3, 2025
امریکہ کے جنگی عزائم، معیشت کا سہارا یا عالمی تباہی کی تجارت؟
کالم

امریکہ کے جنگی عزائم، معیشت کا سہارا یا عالمی تباہی کی تجارت؟

امریکہ کی عالمی پالیسیوں کا بغور مطالعہ کیا جائے تو یہ بات واضح نظر آتی ہے کہ واشنگٹن کی جنگی حکمت عملیاں صرف سکیورٹی یا جمہوریت کے تحفظ تک محدود نہیں بلکہ ان کے پس منظر میں گہرے معاشی مفادات کارفرما ہوتے ہیں، درحقیقت…

نومبر 1, 2025 · 1 تبصرے
ازبکستان اور پاکستان کے درمیان ٹرانس افغان ٹرانسپورٹ کوریڈور پر پیش رفت
ازبکستان

ازبکستان اور پاکستان کے درمیان ٹرانس افغان ٹرانسپورٹ کوریڈور پر پیش رفت

ازبکستان اور پاکستان نے وسطی اور جنوبی ایشیا کو افغانستان کے راستے جوڑنے والے ازبکستان۔افغانستان۔پاکستان (UAP) ٹرانسپورٹ کوریڈور کی ترقی کے لیے کوششیں تیز کر دی ہیں۔ خبر ایجنسی ٹرینڈ نیوز کے مطابق ازبکستان ریلوے کے…

اکتوبر 31, 2025
اگر افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہوئی تو سرحد پار کارروائی کریں گے: خواجہ آصف
پاکستان

اگر افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہوئی تو سرحد پار کارروائی کریں گے: خواجہ آصف

وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ استنبول میں افغانستان کے نمائندوں کے ساتھ ہونے والے مذاکرات نتیجہ خیز ثابت نہیں ہوئے کیونکہ کابل کی نیت واضح نہیں تھی۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ ثالثوں…

اکتوبر 29, 2025 · 2 تبصرے