براہ راست مواد پر جائیں
🏷️ موضوع / ہیش ٹیگ

#افغانستان

168 متعلقہ خبریں
افغانستان میں خشک سالی کے بعد شدید بارشوں کے باعث 17 افراد جاں بحق
ایشیا

افغانستان میں خشک سالی کے بعد شدید بارشوں کے باعث 17 افراد جاں بحق

افغانستان میں طویل خشک سالی کے بعد شدید بارشیں اور برف باری ہوئی ہے۔ تاہم، حکام کے مطابق مختلف علاقوں میں آنے والے اچانک سیلابوں کے باعث کم از کم 17 جاں بحق اور 11 زخمی ہو گئے ہیں۔ جاں بحق ہونے والوں میں ایک ہی خاندان…

جنوری 2, 2026
پاک افغان تنازعہ: گزرگاہیں بند ہونے سے افغانستان میں زیرِتعلیم پاکستانی طلبہ کو سمسٹر ضائع ہونے کا خدشہ
پاکستان

پاک افغان تنازعہ: گزرگاہیں بند ہونے سے افغانستان میں زیرِتعلیم پاکستانی طلبہ کو سمسٹر ضائع ہونے کا خدشہ

پاکستان اور افغانستان کے درمیان اکتوبر کے مہینے میں سخت سرحدی جھڑپوں کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال نے تاجروں کے ساتھ ساتھ طالب علموں کو بھی شدید تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ افغانستان کی میڈیکل یونیورسٹیوں میں زیرتعلیم…

جنوری 1, 2026
افغانستان کسی کے لیے خطرہ نہیں، مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں: افغان وزیر داخلہ
ایشیا

افغانستان کسی کے لیے خطرہ نہیں، مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں: افغان وزیر داخلہ

جمعے کو کابل پولیس اکیڈمی کی پاسنگ آؤٹ تقریب سے خطاب کے دوران افغان حکومت کے وزیر داخلہ سراج الدین حقانی نے کہا ہے کہ افغانستان کسی بھی ملک کے لیے خطرہ نہیں اور تمام غلط فہمیوں کے حل کے لیے مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں۔…

دسمبر 29, 2025
افغانستان سے دراندازی کرنے والے افراد کی فائرنگ سے 2 اہلکار ہلاک ہوئے: تاجکستان
ایشیا

افغانستان سے دراندازی کرنے والے افراد کی فائرنگ سے 2 اہلکار ہلاک ہوئے: تاجکستان

تاجکستان کی سرحدی تحفظ ایجنسی کے مطابق، تاجکستان اور افغانستان کی سرحد پر فوج اور دراندازوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں پانچ افراد ہلاک ہو گئےہیں۔ الجزیرہ کے مطابق، یہ واقعہ منگل کو شمس الدین شوخین ضلع کے گاؤں کاوو…

دسمبر 26, 2025
'افغان عوام بہتر حالات کے حق دار ہیں'، تہران کے اجلاس میں پاکستانی نمائندے کا اظہار خیال
ایشیا

'افغان عوام بہتر حالات کے حق دار ہیں'، تہران کے اجلاس میں پاکستانی نمائندے کا اظہار خیال

افغانستان کے لیے پاکستان کے خصوصی نمائندے محمد صادق خان نے طالبان کے زیرِ اقتدار افغانستان کی صورتِ حال پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان عوام بہتر حالات کے حق دار ہیں۔ تہران میں افغانستان کے ہمسایہ ممالک اور روس کے…

دسمبر 15, 2025 · 1 تبصرے
چمن سرحد پر پاکستان اور افغانستان کے درمیان جھڑپ، دونوں ممالک کا ایک دوسرے پر الزام
پاکستان

چمن سرحد پر پاکستان اور افغانستان کے درمیان جھڑپ، دونوں ممالک کا ایک دوسرے پر الزام

پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی کشیدگی ایک بار پھر شدت اختیار کر گئی جب ہفتے کے روز چمن سرحدی علاقے میں دونوں جانب سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ دونوں ممالک نے ایک دوسرے پر بلااشتعال حملوں کا الزام عائد کیا ہے۔ افغان…

دسمبر 6, 2025 · 4 تبصرے
ان کو ایران میں بے رحمی سے مار دیا گیا'، ایران میں ہلاک ہونے والے دس افغان شہریوں کی میتیں افغانستان پہنچ گئیں
ایشیا

ان کو ایران میں بے رحمی سے مار دیا گیا'، ایران میں ہلاک ہونے والے دس افغان شہریوں کی میتیں افغانستان پہنچ گئیں

افغان حکومت نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایران میں ہلاک ہونے والے دس افغان شہریوں کی لاشیں افغانستان پہنچا دی گئی ہیں۔ صوبہ فراح کی انتظامیہ نے برطانوی ادارےبی بی سی کو بتایا کہ بدھ 3 دسمبر کو مارے جانے والے 11 افغان…

دسمبر 4, 2025
چار سال بعد ازبکستان-افغانستان سرحدی گزرگاہ دوبارہ کھول دی گئی
ازبکستان

چار سال بعد ازبکستان-افغانستان سرحدی گزرگاہ دوبارہ کھول دی گئی

ازبکستان نے افغانستان کے ساتھ تورموز–ہیراتن سرحدی گزرگاہ کو چار سال سے زائد عرصے بعد دوبارہ کھول دیا ہے، جس کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان مسافروں کی براہِ راست اور محفوظ آمدورفت بحال ہوگئی ہے۔ ازبک چیمبر آف کامرس اینڈ…

دسمبر 4, 2025 · 3 تبصرے
پاکستان اور افغانستان میز پر آئیں، عوامی مفاد کو ترجیح دیں گے تو تعلقات معمول پر آ سکتے ہیں: چینی قونصل جنرل
سپیشل رپورٹس

پاکستان اور افغانستان میز پر آئیں، عوامی مفاد کو ترجیح دیں گے تو تعلقات معمول پر آ سکتے ہیں: چینی قونصل جنرل

پاکستان میں تعینات چین کے قونصل جنرل ژاؤ شیرین نے لاہور میں ایک سیمینار کے موقع پر تاشقند اردو سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین اور وسطی ایشیائی ممالک کے تعلقات تاریخی طور پر ایک انتہائی مثبت مرحلے میں داخل ہو چکے ہیں…

دسمبر 3, 2025 · 2 تبصرے
ایک ہفتے میں چینی ورکرز پر دو حملے، تاجک صدر کی افغان شہریوں کی کارروائیوں کی مذمت
ایشیا

ایک ہفتے میں چینی ورکرز پر دو حملے، تاجک صدر کی افغان شہریوں کی کارروائیوں کی مذمت

تاجکستان اور افغانستان کی سرحد پر چینی کارکنوں پر ہونے والے دو حملوں کے بعد تاجکستان کے صدر امام علی رحمان نے یکم دسمبر کو ملک کے قانون نافذ کرنے والے اور سکیورٹی اداروں کے سربراہان کا ایک اہم اجلاس طلب کیا۔ صدر امام…

دسمبر 2, 2025 · 6 تبصرے
افغانستان کی حدود سے آئے ڈرون حملے میں تین چینی ورکرز ہلاک ہوئے، تاجکستان حکومت کا دعویٰ
ایشیا

افغانستان کی حدود سے آئے ڈرون حملے میں تین چینی ورکرز ہلاک ہوئے، تاجکستان حکومت کا دعویٰ

تاجکستان کی حکومت نے جمعرات کو تصدیق کی ہے کہ ملک کے جنوب مغربی علاقے ختلان میں ایک ڈرون حملے کے نتیجے میں تین چینی ورکر ہلاک ہو گئےہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ حملہ افغانستان کی حدود سے کیا گیا۔ وزارتِ خارجہ کے مطابق…

نومبر 28, 2025 · 1 تبصرے
نیشنل گارڈز پر قاتلانہ حملے کے بعد امریکا کا افغان شہریوں کی امیگریشن درخواستیں معطل کرنے کا اعلان
امریکہ

نیشنل گارڈز پر قاتلانہ حملے کے بعد امریکا کا افغان شہریوں کی امیگریشن درخواستیں معطل کرنے کا اعلان

امریکا کی شہریت اور امیگریشن سروسز ایکس پر جاری اپنے بیان میں اعلان کیا ہے کہ سکیورٹی اور جانچ کے پروٹوکولز کے مکمل جائزے تک افغان شہریوں کی امیگریشن کی تمام درخواستوں پر کارروائی عارضی طور پر روک دی جا رہی ہے۔ اپنے ملک…

نومبر 27, 2025