افغانستان کا وسطی ایشیائی ممالک کے ساتھ تجارتی تعلقات بڑھانے کا منصوبہ، اگلے 4 سال میں ہدف 10 ارب ڈالر مقرر
افغانستان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے کابل میں ایک اجلاس کے دوران کہا ہے کہ افغانستان وسطی ایشیائی ممالک کے ساتھ تجارت کو اگلے تین سے چار سال میں 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف رکھتا ہے۔ امیر خان متقی کے مطابق…