براہ راست مواد پر جائیں
🏷️ موضوع / ہیش ٹیگ

#افغانستان

168 متعلقہ خبریں
پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات بغیر کسی  حتمی  نتیجے کے ختم ہوگئے
پاکستان

پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات بغیر کسی حتمی نتیجے کے ختم ہوگئے

وزیرِ اطلاعات و نشریات پاکستان کے بقول پاکستان اور افغان حکومت کے درمیان استنبول میں ہونے والے مذاکرات نتیجہ خیز ثابت نہیں ہوئے، جن کا بنیادی ایجنڈا افغان سرزمین کے استعمال سے سرحد پار دہشت گردی کو روکنا تھا۔ وزیرِ…

اکتوبر 29, 2025 · 3 تبصرے
افغان، پاکستان امن مذاکرات تیسرے روز میں داخل،صدر  ٹرمپ کی جانب سے ایک بار پھر مدد کی پیشکش
ایشیا

افغان، پاکستان امن مذاکرات تیسرے روز میں داخل،صدر ٹرمپ کی جانب سے ایک بار پھر مدد کی پیشکش

افغانستان اور پاکستان کے درمیان قیامِ امن کے مذاکرات پیر کے روز استنبول میں تیسرے دن میں داخل ہو گئے ہیں۔ دونوں ممالک ابھی تک مستقل جنگ بندی معاہدے پر متفق نہیں ہو سکے۔ یہ مذاکرات ترکی کی میزبانی میں ہو رہے ہیں، جبکہ…

اکتوبر 27, 2025
دریائے کنڑ پر ڈیم کی تعمیر کا فیصلہ، پاک افغان آبی معاہدہ ضروری کیوں ہے؟
پاکستان

دریائے کنڑ پر ڈیم کی تعمیر کا فیصلہ، پاک افغان آبی معاہدہ ضروری کیوں ہے؟

پاکستان اور افغانستان کے درمیان گزشتہ دنوں کی سخت سرحدی جھڑپوں اور اس کے تناظر میں بالترتیب دوحہ اور استنبول مذاکرات کے دوران آبی تنازعے نے بھی زور پکڑ لیا، جب افغان طالبان کے سپریم لیڈر ملا ہبت اللہ اخوندزادہ نے وزارت…

اکتوبر 25, 2025
دوحہ معاہدہ پاکستان کی عسکری برتری، طالبان کی پسپائی، بھارت کی رسوائی
کالم

دوحہ معاہدہ پاکستان کی عسکری برتری، طالبان کی پسپائی، بھارت کی رسوائی

دوحہ معاہدہ پاکستان کی عسکری برتری، فیصلہ کن فتح، طالبان کی پسپائی اور بھارت کی رسوائی، پاکستان نے دوحہ مذاکرات میں نہ صرف سفارتی مہارت اور عملی بصیرت کا مظاہرہ کیا بلکہ میدانِ عمل میں ایسی عسکری صلاحیت دکھائی جس نے…

اکتوبر 20, 2025
امن کا دشمن کون؟
کالم

امن کا دشمن کون؟

افغانستان اور پاکستان کے درمیان تعلقات ہمیشہ سے نازک اور پیچیدہ رہے ہیں۔ دونوں ممالک مذہبی، تاریخی اور جغرافیائی لحاظ سے جڑے ہوئے ضرور ہیں، لیکن سیاسی اعتماد کی کمی نے ہمیشہ اس رشتے میں دراڑ ڈالے رکھی ہے۔ آج جب خطے میں…

اکتوبر 20, 2025
پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوحہ میں مذاکرات ،دونوں ممالک کے وفود قطر پہنچ گئے
پاکستان

پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوحہ میں مذاکرات ،دونوں ممالک کے وفود قطر پہنچ گئے

پاکستانی وزارتِ خارجہ کے مطابق دوحہ مذاکرات کے لیے پاکستانی وفد کی قیادت وزیرِ دفاع خواجہ آصف کر رہے ہیں، جبکہ افغان طالبان کی جانب سے مذاکراتی وفد کی سربراہی امارتِ اسلامیہ افغانستان کے وزیرِ دفاع ملا محمد یعقوب مجاہد…

اکتوبر 18, 2025
افغانستان کا پاکستان کی میزبانی میں نومبر میں شیڈول سہ فریقی سیریز سے دستبرداری کا اعلان
کھیل

افغانستان کا پاکستان کی میزبانی میں نومبر میں شیڈول سہ فریقی سیریز سے دستبرداری کا اعلان

افغانستان نے پاکستان پر صوبہ پکتیکا میں حملے کے دوران افغان کرکٹرز کی ہلاکت کا الزام عائد کرتے ہوئے آئندہ ماہ پاکستان میں شیڈول سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز سے دستبرداری اختیار کر لی ہے۔ افغان کرکٹ بورڈ نے اپنے بیان میں کہا…

اکتوبر 18, 2025
پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات کے خاتمے تک جنگ بندی میں توسیع ،بات چیت کا آغاز دوحہ میں ہوگا
ایشیا

پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات کے خاتمے تک جنگ بندی میں توسیع ،بات چیت کا آغاز دوحہ میں ہوگا

افغان عبوری حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ افغان وفد پاکستان کے ساتھ بات چیت شروع ہوتے ہی دوحہ روانہ ہو جائے گا۔ انہوں نے زور دیا کہ اصل مقصد جنگ بندی کا حصول اور کشیدگی میں کمی ہونا چاہیے۔ افغان نیوز چینل…

اکتوبر 17, 2025
دوحہ مذاکرات سے متعلق میرے پاس کوئی معلومات نہیں، ترجمان دفتر خارجہ پاکستان
پاکستان

دوحہ مذاکرات سے متعلق میرے پاس کوئی معلومات نہیں، ترجمان دفتر خارجہ پاکستان

ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران کہا ہے کہ دوحہ مذاکرات سے متعلق ان کے پاس کوئی معلومات موجود نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اس حوالے سے فی الوقت کوئی تبصرہ نہیں کیا جا سکتا۔ افغانستان سے متعلق…

اکتوبر 17, 2025
ڈیورنڈ لائن؛ ایک مفروضہ یا حقیقت؟
کالم

ڈیورنڈ لائن؛ ایک مفروضہ یا حقیقت؟

پاک افغان سرحد پر جھڑپوں کے بعد ڈیورنڈ لائن پھر سے موضوع بحث بنا ہوا ہے۔ اس سے پہلے بھی موجودہ حکومت کے کئی افغان وزراء اس پر بیانات دیتے آئے ہیں۔ 2023 میں افغان وزیر دفاع نے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ “ڈیورنڈ لائن آج…

اکتوبر 16, 2025
چمن میں سرحد پار سے حملے ناکام، پاک فوج کی جوابی کارروائی میں 200 سے زائد حملہ آور ہلاک
پاکستان

چمن میں سرحد پار سے حملے ناکام، پاک فوج کی جوابی کارروائی میں 200 سے زائد حملہ آور ہلاک

پاکستان کے سرحدی علاقے چمن میں سرحد پار سے ہونے والے حملوں کو پاک فوج نے ناکام بنا دیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق حملہ آوروں نے اسپن بولدک کے قریب علی الصبح مختلف مقامات پر حملے کی کوشش کی، جس کا پاک فوج نے فوری اور مؤثر…

اکتوبر 15, 2025
"پاکستانی عوام کے جان و مال کی حفاظت کے لیے  ضروری اقدامات کیے جاتےرہیں گے"، کابل میں فضائی حملوں سے متعلق سوال پر ترجمان پاک فوج کا جواب
پاکستان

"پاکستانی عوام کے جان و مال کی حفاظت کے لیے ضروری اقدامات کیے جاتےرہیں گے"، کابل میں فضائی حملوں سے متعلق سوال پر ترجمان پاک فوج کا جواب

پاکستانی فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری سے پریس کانفرنس کے دوران دو مرتبہ یہ سوال پوچھا گیا کہ کیا پاکستانی افواج نے سرحد پار افغانستان میں فضائی حملے کیے ہیں۔ پہلی بار جب صحافی نے اس بارے پوچھا تو…

اکتوبر 10, 2025