اقوام متحدہ کا افغانستان کے لیے 19 ملین ڈالر امداد کا اعلان
اقوام متحدہ کے دفتر برائے رابطہ برائے انسانی امور (او سی ایچ اے) نے جمعہ کو اعلان کیا کہ سینٹرل ایمرجنسی رسپانس فنڈ (سی ای آر ایف) نے افغانستان میں ضرورت مند افراد کی مدد کے لیے 19 ملین ڈالر مختص کیے ہیں۔ یہ فنڈنگ ملک…