پاکستان کے ساتھ جموں و کشمیر، افغانستان اور مکہ دفاعی معاہدے پر بات چیت ہوئی، ناروے کے وزیر خارجہ
ناروے کے وزیر خارجہ ایسپن بارتھ ایدے نے امریکا اور ایران کے درمیان جاری تنازع میں پاکستان کے ثالثی کردار کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی کوششیں دنیا کے لیے ایک اہم خدمت ہیں۔ اسلام آباد میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ…