افغانستان، ہرات میں ٹاپی گیس پائپ لائن منصوبے کا 52 فیصد کام مکمل
افغانستان کی وزارتِ معدنیات و پٹرولیم کا کہنا ہے کہ ہرات میں ٹاپی گیس پائپ لائن منصوبے کے تعمیراتی کام کا 52 فیصد حصہ مکمل کر لیا گیا ہے۔ وزارت کے ترجمان ہمایون افغان کے مطابق منصوبے کے تحت اب تک 80 کلومیٹر طویل پائپ…