براہ راست مواد پر جائیں
🏷️ موضوع / ہیش ٹیگ

#افغانستان

168 متعلقہ خبریں
افغانستان میں ہیپاٹائٹس کے ہزاروں مریض علاج سے محروم، عالمی ادارۂ صحت اور یورپی یونین کی طبی سہولیات میں معاونت
صحت

افغانستان میں ہیپاٹائٹس کے ہزاروں مریض علاج سے محروم، عالمی ادارۂ صحت اور یورپی یونین کی طبی سہولیات میں معاونت

افغانستان میں ہیپاٹائٹس سمیت متعدی بیماریوں کے علاج تک رسائی ایک بڑا مسئلہ بن چکی ہے۔ عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق ملک میں ہیپاٹائٹس بی کے ہزاروں مریض علاج کی سہولیات سے محروم ہیں، جبکہ یورپی یونین کے مال�…

اکتوبر 15, 2026
خیبرپختونخوا حکومت نے د-ہشت گردی کے خلاف جنگ میں قیادت، وسائل اور اختیارات درست طور پر استعمال نہیں کیے: طلال چوہدری، وزیرِ مملکت
پاکستان

خیبرپختونخوا حکومت نے د-ہشت گردی کے خلاف جنگ میں قیادت، وسائل اور اختیارات درست طور پر استعمال نہیں کیے: طلال چوہدری، وزیرِ مملکت

وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے خیبرپختونخوا کی تحریک انصاف حکومت پر د-ہشت گردی کے خلاف ناکافی اقدامات کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس جنگ میں صوبائی حکومت کی قیادت، وسائل کی فراہمی اور اختیارات کے استعمال…

ستمبر 28, 2026
افغانستان میں 100 بستروں پر مشتمل خیراتی کینسر ہسپتال کے قیام کی منظوری، غریب مریضوں کے علاج پر خصوصی توجہ
صحت

افغانستان میں 100 بستروں پر مشتمل خیراتی کینسر ہسپتال کے قیام کی منظوری، غریب مریضوں کے علاج پر خصوصی توجہ

افغانستان کے ایوانِ تجارت و سرمایہ کاری نے کینسر کے مریضوں کے لیے 100 بستروں پر مشتمل خصوصی خیراتی ہسپتال قائم کرنے کی تجویز منظور کرلی ہے۔ منصوبے کا مقصد خصوصاً غریب اور ضرورت مند مریضوں کو کینسر کی تشخیص اور علاج ک�…

ستمبر 26, 2026
سری لنکا جانے والی منشیات کو افغانستان سے جوڑنا غلط ہے، اس کا اصل ماخذ پاکستان میں تلاش کریں، افغانستان
ایشیا

سری لنکا جانے والی منشیات کو افغانستان سے جوڑنا غلط ہے، اس کا اصل ماخذ پاکستان میں تلاش کریں، افغانستان

افغانستان کی وزارتِ خارجہ نے سری لنکا بھیجی جانے والی 463 کلوگرام کرسٹل میتھ کو ’افغان نژاد‘ قرار دینے کے امریکی دعوے کو مسترد کرتے ہوئے اسے بے بنیاد اور سیاسی محرکات پر مبنی قرار دیا ہے۔ افغان وزارتِ خارجہ کے ترجمان…

ستمبر 25, 2026
ڈرون حملوں کے جواب میں افغانستان کے 10 مقامات کو نشانہ بنایا: عطا اللہ تارڑ، پاکستانی وزیرِ اطلاعات
پاکستان

ڈرون حملوں کے جواب میں افغانستان کے 10 مقامات کو نشانہ بنایا: عطا اللہ تارڑ، پاکستانی وزیرِ اطلاعات

پاکستان کے وزیرِ اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان نے افغانستان میں 10 مقامات پر فضائی اور ڈرون حملے کیے ہیں۔ ان کے مطابق یہ کارروائیاں ایک روز قبل افغانستان کی جانب سے پاکستانی فضائی حدود میں بھیجے گئے ڈرونز…

ستمبر 24, 2026
افغانستان میں مرد کا بھیس بدل کر سائیکلنگ کی مشق کرنے والی فریبا ہاشمی نے ایشین گیمز میں سلور میڈل جیت لیا
کھیل

افغانستان میں مرد کا بھیس بدل کر سائیکلنگ کی مشق کرنے والی فریبا ہاشمی نے ایشین گیمز میں سلور میڈل جیت لیا

افغانستان کی 23 سالہ سائیکلسٹ فریبا ہاشمی نے جاپان میں جاری ایشین گیمز کے خواتین روڈ ریس مقابلے میں دوسری پوزیشن حاصل کرکے سلور میڈل جیت لیا۔ ایشین اولمپک کونسل کے مطابق یہ موجودہ ایشین گیمز میں افغانستان کا پہلا تمغہ…

ستمبر 23, 2026
بھارتی بلے باز ابھیشیک شرما کی 30 گیندوں پر سنچری، بھارت نے افغانستان کو ٹی20 سیریز میں کلین سویپ کردیا
کھیل

بھارتی بلے باز ابھیشیک شرما کی 30 گیندوں پر سنچری، بھارت نے افغانستان کو ٹی20 سیریز میں کلین سویپ کردیا

بھارتی اوپنر ابھیشیک شرما نے افغانستان کے خلاف تیسرے ٹی20 انٹرنیشنل میں صرف 30 گیندوں پر سنچری بنا کر مکمل رکن ممالک کے کھلاڑیوں میں تیز ترین ٹی20 انٹرنیشنل سنچری کا ریکارڈ قائم کردیا۔ نئی دہلی میں کھیلے گئے میچ میں…

ستمبر 18, 2026
افغانستان سے پاکستان داخلے کی کوشش ناکام، 15 دہشت گرد مارے گئے: آئی ایس پی آر
پاکستان

افغانستان سے پاکستان داخلے کی کوشش ناکام، 15 دہشت گرد مارے گئے: آئی ایس پی آر

سیکیورٹی فورسز نے افغانستان کے راستے پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے 15 دہش-ت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ کارروائی خیبر پختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں ک�…

ستمبر 3, 2026
پاکستان افغانستان کے ساتھ ریاستی سطح پر مذاکرات کے لیے تیار
پاکستان

پاکستان افغانستان کے ساتھ ریاستی سطح پر مذاکرات کے لیے تیار

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان افغانس*تان کے ساتھ ریاستی سطح پر مذاکرات کے لیے تیار ہے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ نے افغان ترجمان دفتر خارجہ کے پاکستان کی افغانس*تان میں مداخلت…

اگست 27, 2026
افغانستان کا صحت، توانائی اور آبی شعبوں میں 99 ملین ڈالر کے ترقیاتی منصوبوں کا اعلان
ایشیا

افغانستان کا صحت، توانائی اور آبی شعبوں میں 99 ملین ڈالر کے ترقیاتی منصوبوں کا اعلان

افغانستان کی پروکیورمنٹ کمیشن نے تقریباً 6.5 ارب افغانی، یعنی لگ بھگ 99 ملین ڈالر مالیت کے 21 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی ہے۔ ان منصوبوں میں ہسپتالوں کی تعمیر، پن بجلی ڈیم کی بحالی، بجلی کی فراہمی و تقسیم اور کسٹمز…

اگست 24, 2026
ازبکستان اور افغانستان کا تجارت و سرمایہ کاری تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق
ازبکستان

ازبکستان اور افغانستان کا تجارت و سرمایہ کاری تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق

ازبکستان کے فرغانہ ریجن اور افغانستان نے تعمیرات، ٹیکسٹائل، زراعت اور ایوی ایشن سمیت مختلف شعبوں میں مشترکہ سرمایہ کاری منصوبوں پر عملدرآمد تیز کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ فرغانہ کی علاقائی انتظامیہ کے مطابق اس سلسلے میں…

اگست 17, 2026
افغانستان میں تقریباً 37 لاکھ بچے شدید غذائی قلت کا شکار ہیں، سیو دی چلڈرن کی رپورٹ
ایشیا

افغانستان میں تقریباً 37 لاکھ بچے شدید غذائی قلت کا شکار ہیں، سیو دی چلڈرن کی رپورٹ

برطانوی امدادی ادارے سیو دی چلڈرن نے کہا ہے کہ افغانستان میں پانچ سال سے کم عمر تقریباً ہر 10 میں سے ایک بچہ شدید غذائی قلت کا شکار ہے، جبکہ متاثرہ بچوں کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے۔ ادارے کے مطابق 2026 میں شدید غذائی قلت…

اگست 13, 2026