حکومت اسلام آباد کو صحت کے شعبے میں ایک مثالی شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، وزیر صحت مصطفیٰ کمال
پاکستان کے وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال نے پیر کے روز اسلام آباد کے بڑے سرکاری اسپتالوں، پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) اور پولی کلینک کی استعداد بڑھانے اور طبی سہولیات کو جدید بنانے کے منصوبے کا جائزہ لینے کے…