طبی ماہرین نوالے کو اچھی طرح چبا کر کھانے پر کیوں زور دیتے ہیں؟
ماہرین صحت کے مطابق نوالے کو اچھی طرح چبانے سے ہاضمہ بہتر ہوتا ہے، غذائیت بہتر جذب ہوتی ہے، وزن قابو میں رہتا ہے اور مجموعی صحت پر مثبت اثر پڑتا ہے۔ 1. ہاضمے کا پہلا قدم منہ سے شروع ہوتا ہے: دانت خوراک کو چھوٹے ذرات میں…