کیا جوانی اور لمبی عمر کا راز خلیات کے پاور ہاؤس 'مائیٹو کَانڈرِیا' میں چھپا ہوا ہے؟
دنیا بھر میں لمبی عمر اور بہتر صحت کے راز تلاش کرنے کے لیے ہونے والی نئی سائنسی تحقیق میں ایک بار پھر انسانی جسم کا نہایت اہم حصہ مائٹوکانڈریا توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ صحت مند زندگی گزارنے اور بڑھت�…