پانی کم پینے اور دباؤ محسوس کرنے کے درمیان گہرا تعلق ہے : تحقیق
جو لوگ کم پانی پینے کے عادی ہیں، وہ دباؤ کے ہارمون کورٹیزول کی زیادہ مقدار خارج کرتے ہیں : تحقیقاتی مطالعہ ایک حالیہ طبی تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ جو لوگ پانی کم پیتے ہیں، ان کا جسمانی ردِ عمل دباؤ (stress) کے وقت زیادہ…